Saturday, January 3, 2015

Surah Fatiha سورۃ الفاتحہ

Surah Fatiha  سورۃ الفاتحہ

.  بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ        ۝

.  شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے

1.1.  اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ      Ǻ۝ۙ

1.1.  سب تعریفیں اللہ تعالٰی کے لیے ہیں (۱) جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے (۲)

1.2.  الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ    Ą۝ۙ

1.2.  بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا (١)۔

1.3.  مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ   Ǽ۝ۭ

1.3.  بدلے کے دن (یعنی قیامت کا) مالک ہے (١)

1.4.  اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ    Ć۝ۭ

1.4.  ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں (۱)۔

1.5.  اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ    Ĉ۝ۙ

1.5.  ہمیں سچی اور سیدھی راہ دکھا (١)۔

1.6.  صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ۹

1.6.  اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا (۱)

1.7.  غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّاۗلِّيْنَ      Ċ۝ۧ

1.7.  ان کا نہیں جن پر غضب کیا گیا اور نہ گمراہوں کا۔ (۲)

No comments: