Surah Fatiha سورۃ الفاتحہ
. بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
. شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
1.1. اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ Ǻۙ
1.1. سب تعریفیں اللہ تعالٰی کے لیے ہیں (۱) جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے (۲)
1.2. الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ Ąۙ
1.2. بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا (١)۔
1.3. مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ Ǽۭ
1.3. بدلے کے دن (یعنی قیامت کا) مالک ہے (١)
1.4. اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ Ćۭ
1.4. ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں (۱)۔
1.5. اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ Ĉۙ
1.5. ہمیں سچی اور سیدھی راہ دکھا (١)۔
1.6. صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ۹
1.6. اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا (۱)
1.7. غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّاۗلِّيْنَ Ċۧ
1.7. ان کا نہیں جن پر غضب کیا گیا اور نہ گمراہوں کا۔ (۲)
No comments:
Post a Comment